احساس پروگرام
احساس پروگرام غریب لوگوں کی مالی مدد کرنے اور کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اس پروگرام کا اہم مقصد لوگوں میں غربت کو ختم کرنا ہے ۔اور سماجی اور بہبود کو بہتر بنانا ہے اس پروگرام میں لوگوں کو کافی طریقوں سے ان کی مدد کی جاتی ہے اس پروگرام میں بہت سارے پروگرام شامل ہے جیسا کہ راشن پروگرام احساس کفالت پروگر صحت کارڈ احساس تعلیمی وظائف وغیرہ ہم آپ کو اس آرٹیکل کے اندر احساس کی جانب سے تمام پروگرامز کے بارے میں بتائیں گے اور اس میں رجسٹریشن کا طریقہ بھی بتائیں گے کہ آپ کس طرح اس پروگرام سے مالی مدد حاصل کر سکتے ہیں
You Can also Read New Payment From The BISP
احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن
احساس پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جس میں رجسٹر ہو کر آپ ہر تین ماہ بعد 9 ہزار روپے کی امداد حاصل کر سکیں گے یہ امداد آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے دی جائے گی اس پروگرام میں رجسٹر ہونے کا طریقہ کار بالکل سادہ اور آسان ہے آپ نیچے دیے گئے آن لائن رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کر کے اس پروگرام میں رجسٹر ہو سکتے ہیں
احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے ہو؟
:اس پروگرام میں رجسٹریشن ہونے کے لئے نیچے دیئے گئے اقدامات پر عمل کریں
نیچے دیے گئے آن لائن رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کریں
اس کے بعد وہاں پر آپ کو ایک رجسٹریشن فارم نظر آئے گا
اس فارم کو پر کریں اور اور پوچھی گئی معلومات درست درج کریں
غلط معلومات دینے پر آپ پر قانونی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے
اس کے بعد آپ بھیجیں کے بٹن پر کلک کریں
آپ کی طرف سے دی گئی تمام معلومات احساس پروگرام کی طرف چلیں جائیں گے
اس کے بعد وہ آپ کی جانچ پڑتال کریں گے اور آپ کی اہلیت کے بارے میں آپ کو آپ کے نمبر پر میسج کر کے بتا دیا جائے گا
اہل ہونے کی صورت میں آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ کی جانب سے ہر تین ماہ بعد نو ہزار روپے دیے جائیں گے
احساس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے اہلیت کا معیار
:اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے اہلیت کا معیار درج ذیل ہے
اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے آپ کا غریب اور مستحق ہونا ضروری ہے
اس پروگرام میں حصہ لینے والے شخص کا غربت کا اسکور تیس سے کم ہو
اس کی ماہانہ آمدنی کم ہورجسٹریشن کروانے والے شخص کا پاسپورٹ نہیں بنا ہونا چاہیے اور اس نے بیرون ملک سفر نہیں کیا ہونا چاہیے
ضروری دستاویزات
:اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے آپ کو چند ایک دستاویزات کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ درج ذیل ہیں
پروگرام میں شامل ہونے کے لئے آپ کا پاکستان کا رہائشی ہونا ضروری ہے
اس کے علاوہ آپ کے پاس قومی شناختی کارڈ ہونا چاہیے
اس کے علاوہ آپ کے پاس موبائل نمبر ہونا چاہیے جو کہ آپ کے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹر ہوں تاکہ آپ سے رابطہ کیا جاسکے اور آپ کو بتایا جا سکے آپ 9 ہزار روپیہ حاصل کرنے کے اہل ہیں
بے نظیر نشونما پروگرام
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب اور مستحق لوگوں کی امداد کے لیے بنایا گیا پروگرام ہے پاکستان میں بہت سے ایسے کیس ائے ہیں جن میں اب نارمل بچے پیدا ہوئے ہیں تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ان کی خوراک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بے نظیر نشونما پروگرام بنایا ہے جس میں ہر ماہ 2 ہزار روپے کی امداد دی جاتی ہے بچہ پیدا ہونے پر لڑکی کود ہزار روپے اور لڑکے کو 1500 روپے کی امداد دی جاتی ہے حاملہ خواتین اس پروگرام میں شامل ہو کر امداد کی رقم حاصل کر سکتی ہیں
احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن
احساس پروگرام کی ان لائن رجسٹریشن کا بالکل اسان طریقہ اس پیراگراف میں اپ کو مکمل تفسیر کے ساتھ ان لائن رجسٹریشن کا اسان طریقہ بتاتا ہوں سب سے پہلے کیا اپ پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں اگر اپ کی ماہانہ تنخواہ 60 ہزار سے کم ہے تو اپ کے نام پر کوئی جائیداد وغیرہ نہیں ہے تو اپ کے ساتھ پروگرام کے لیے ان لائن رجسٹریشن کروا .سکتے ہیں
You May Also Like: For Online Registration
:-خوشخبری
احساس کفالت پروگرام کا وظیفہ بڑھا کر 13500 کر دیا گیا ہے احساس کفالت پروگرام کی جانب سے اب اپ کو وظائف ہر مہینے ملا کریں گے پچھلے دفعہ ٢٠ ہزار روپے کے لیے رقم نہیں دی گئی تھی غریب ترین گھرانوں کی مدد کے لیے یہ اعلان نہیں حکومت کے اتے ہی کیا گیا ہے پاکستان وزیراعظم نے یہ الفاظ کہے کہ 9000کی رقم کی بجائے 13500 روپے کے مل رقم ملا کے رہے گی لیکن اب موجودہ حکومت انور الحق کاکڑ جو کہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں انہوں نے کہا ہے جب غریب اور مستحق قوم ٢٠ ہزار روپے کی امداد ہر مہینے ملا کرے گی تاکہ وہ ایک اچھی زندگی گزار سکیں